Pages

Saturday, February 1, 2020

سپریم کورٹ کا وہ حکم جس نے شیخ رشید کی نیندیں اڑا دیں ،وزیر ریلوے سر جوڑ کر بیٹھ گئے

لاہور( این این آئی) سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور اعلیٰ افسران نے بزنس پلانے بنانے کے لئے سر جوڑ لئے ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت گزشتہ روز ریلوے ہیڈکوارٹر میں اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ریلوے کے بزنس پلان سمیت فریٹ اور پسنجر شعبوںسے آمدن کے

حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ڈویژ نل سپرنٹنڈنٹ کراچی اور دیگر سے بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے فریٹ ویگنوں پر بریفنگ لی گئی۔ اجلاس میں مختلف ڈی ریل منٹ کے بعد انکوائریوں کی پیشرفت اور مستقبل میں ایسے واقعات کے سد باب کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

The post سپریم کورٹ کا وہ حکم جس نے شیخ رشید کی نیندیں اڑا دیں ،وزیر ریلوے سر جوڑ کر بیٹھ گئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...