Pages

Monday, February 3, 2020

کرونا وائرس ،چینی کمپنیوں نے پاکستان سے اہم چیز کی خریداری بند کر دی،ہزاروں افراد معاشی بدحالی کا شکار

کراچی(صباح نیوز)کرونا وائرس کے باعث چینی کمپنیوں نے پاکستان سے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی جس کے باعث ہزاروں ماہی گیر معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے ہیں ،ان کے گھروں کے چولہے بجھ گئے ۔ سوشل ویلفیر تنظیوں کے رہنماؤں عاجز علی ، نثار احمد تھہیم نے بتایا ہے کہ چین میں کرونا وائرس پھیلنے کے باعث چینی کمپنیوں نے پاکستان سے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی ہے۔

The post کرونا وائرس ،چینی کمپنیوں نے پاکستان سے اہم چیز کی خریداری بند کر دی،ہزاروں افراد معاشی بدحالی کا شکار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...