Pages

Monday, February 24, 2020

انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان بڑے سیاستدان سے محروم ، انتقال نے پورے ملک کی فضا سوگوار کردی،ہر آنکھ اشکبار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سیاستدان اورکراچی کے سابق ناظم ،جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان انتقال کرگئے۔ترجمان جماعت اسلامی نے نعمت اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ سابق ناظم کراچی کافی عرصے سے بیمار تھے۔نعمت اللہ خان کا انتقال 89 سال کی عمر میں ہوا، وہ کراچی کے 26 ویں میئر تھے، وہ 2001 سے 2005 تک میئر کراچی رہے۔ان کے انتقال پر سیاسی رہنمائوں نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

The post انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان بڑے سیاستدان سے محروم ، انتقال نے پورے ملک کی فضا سوگوار کردی،ہر آنکھ اشکبار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...