Pages

Friday, February 21, 2020

وزیراعظم عمران خان کے نام پر امریکہ میں کونساادارہ چلایا جارہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد پاکستان سفارت خانے اور پاکستان تحریک انصاف نے ادارے کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصا ف امریکہ نے وزیراعظم عمران خان کے نام پر چلائے

جانے والے ادارے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پی ٹی اائی نے وضاحت جاری کی ہے اس ادارے کا پارٹی یا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ صدر پی ٹی آئی امریکا سجاد برکی کے مطابق تنظیم چلانے والے دبیر ترمزی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی ہے ، عمران خان کے نام سے تنظیم کیخلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے ۔

The post وزیراعظم عمران خان کے نام پر امریکہ میں کونساادارہ چلایا جارہا ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...