Pages

Saturday, February 22, 2020

ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ، پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی بھارتی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر ، امولیالیونا کو قتل کرنے والے کو10 لاکھ انعام دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہا پسند تنظیم نے پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر کردی،انہوں نے شہریت ترمیمی

قانون کیخلاف احتجاج کے دورا ن نعرہ لگایا  جس پرہندوانتہا پسند تنظیم رام سینا نے امولیا لیونا کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر کی ہے ۔ہندوانتہاپسند تنظیم رام سینا نے کہا کہ حکومت نے امولیا لیونا کو رہا کیاتو اسے قتل کردیں گے ،امولیالیونا کو قتل کرنے والے کو10 لاکھ انعام دینگے۔

The post ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ، پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والی سماجی کارکن کے سر کی قیمت مقرر appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...