Pages

Sunday, February 23, 2020

ڈالر مہنگا،سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر154 روپے 24 پیسے کا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 154 روپے 24 پیسے کا ہوگیا۔دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی ریکارڈ کی گئی ،100 انڈیکس 473 پوائنٹس کی کمی کے بعد39775 کی سطح پر آگیا ہے۔

The post ڈالر مہنگا،سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...