اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں ہیپاٹائٹس سی کیخلاف استعمال کی جانے والی دوائی سےکورونا وائرس کے 11 مریض صحت یاب ہونےکا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔جیو نیو زکے مطابق چینی فارماسیوٹیکل کمپنی کی ٹیم کے مطابق ہیپاٹائسس سی کے خلاف استعمال کی جانے والی
دوائی کورونا وائرس کے مریضوں کوصحت یاب کرنے میں معاون ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائسس سی کے لیے گونوو کے نام سے فروخت ہونے والی دوائی کو ایچ آئی وی کے لیے استعمال کی جانے والی ایک دوائی کے ساتھ ملا کر کوویڈ -19 سے متاثرہ 11 افراد کو دی گئی تھی۔
The post ’’کرونا وائرس کے علاج کیلئے ایک اور دوا سامنے آگئی ‘‘ چین میں دوا سے کورونا کے 11 مریض صحت یاب ہو گئے appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment