Pages

Wednesday, March 25, 2020

ایک ڈالر 160روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قیمتی جانوں کے بعد کورونا وائرس نےاب معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیا، پاکستان میں گزشتہ کئی دنوں سے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے جس کے بعد ڈالر واپس160روپے کی سطح پر جا پہنچا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز

کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آ یاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160 پر فروخت ہو رہاہے ۔یاد رہے کورونا وائرس کے پیش نظر ضروری مشینر ی اور دیگر چیزوں کی درآمد میں آسانی پیداکرنے کیلئے سٹیٹ بینک نے گزشتہ روز ہی شرح سود میں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کر دی ہے۔

The post ایک ڈالر 160روپے کا ہوگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...