Pages

Wednesday, March 25, 2020

کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے خوشخبری مہلک وائرس سے متاثر 20افراد صحت یاب ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 1039 ہوگئی۔ملک میں کورونا وائرس سے

اب تک خیبرپختونخوا میں 3، بلوچستان، گلگت بلتستان، سندھ اور پنجاب میں ایک ایک ہلاکت ہوگئی۔مہلک وائرس سے اب تک 20 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن میں سے 14 کا تعلق سندھ، 4 کا گلگت بلتستان اور 2 کا تعلق اسلام آباد سےہے

The post کرونا وائرس سے پریشان حال عوام کیلئے خوشخبری مہلک وائرس سے متاثر 20افراد صحت یاب ہو گئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...