Pages

Tuesday, March 24, 2020

مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا ، وینٹی لیٹرز کی بڑی کھیپ پاکستان کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ نگار صابر شاکر نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بتایا ہے کہ مشکل وقت میں چین پاکستان کے ساتھ اپنی دوستی نبھا رہا ہے جس کے بعد پاکستان میں جلد ہی ماسک، وینٹی لیٹر اور ڈاکٹروں کے لئے حفاظتی کٹس فراہم کر دی جائیں گی۔بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھاکہ چین کی جانب سے ٹارگٹ کیا گیا ہے جس میں 30مارچ سے پہلے پاکستان میں

تمام سامان فراہم کر دیا جائے گا۔ اس طرح اگر دیکھا جائے تو 30 مارچ سے پہلے پاکستان میں موجود وینٹی لیٹرز کی تعداد 2200 سے بڑھ کر 6 ہزار تک چلی جائے گی جس کے بعد پاکستان میں ڈاکٹروں کو کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد ملے گی۔تجزیہ نگار کی جانب سے بھی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی گئی ہے اور اسے ہی کوروناوائرس سے بچنے کا آخری حل بتایا۔

The post مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا ، وینٹی لیٹرز کی بڑی کھیپ پاکستان کے حوالے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...