Pages

Wednesday, March 25, 2020

وزیر اعظم عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او کواپنی حکومت میں اہم عہدے سے نواز دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل سلطان وزیر اعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس مقرر ،نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیاشوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر فیصل سلطان امریکن بورڈ آف انٹرنل میڈیسن سے ڈپلومہ ہولڈر ہیں جبکہ

کنگ ایڈورڈ کالج سے انہوں نے گریجویشن کی ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی تانیہ ایدرس کی جانب سے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر فیصل سلطان کی اس تقرری کے حوالے سے بتایا گیا تھا اور نوٹیفکیشن کا عکس بھی شیئر کیا گیا تھا۔

The post وزیر اعظم عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کے سی ای او کواپنی حکومت میں اہم عہدے سے نواز دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...