Pages

Tuesday, March 24, 2020

پیار میں دھوکہ دینے کی عبرتناک سزا ،کورونا وائرس کے مریض نے لڑکی کے منہ پر چھینک مار دی ، لڑکی نے رو رو کر برا حال کرلیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے وفائی کے شکارنوجوان نے اپنی گرل فرینڈ سے بدلہ لے لیا۔ بھارت میں کورونا وائرس کا مریض بدلہ لینے کے لیے معشوقہ پر چھینک مار کر فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست ہریانہ میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نوجوان نے دھوکا دینے والی معشوقہ سے کرونا وائرس کے ذریعے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا،بتایا گیا ہے کہ نوجوان کو اس کی گرل فرینڈ نے دھوکا دیا تھا۔

بھارتی نوجوان میں گزشتہ دنوں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اس نے معشوقہ سے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا اور اس پر چھینک کر فرار ہوگیا۔اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے کیونکہ یہ وائرس ایسے ہی ایک انسان سے دوسرے میں منتقل ہوتا ہے۔پولیس کی جانب سے نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے یا نہیں اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی۔

The post پیار میں دھوکہ دینے کی عبرتناک سزا ،کورونا وائرس کے مریض نے لڑکی کے منہ پر چھینک مار دی ، لڑکی نے رو رو کر برا حال کرلیا، ویڈیو وائرل appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...