Pages

Tuesday, March 24, 2020

اگر کسی انسان کی سونگھنے اورچکھنے کی حس ختم ہوجائے تو سمجھ جائیں کرونا وائرس ہے، چاہے ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہو، برطانوی اور فرانسیسی ماہرین نے نئی بحث چھیڑ دی

پیرس( اے ایف پی) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی انسان کی سونگھنے اورچکھنے کی حس ختم ہوجائے تو وہ سمجھ جائیں کے ان کو کرونا وائرس ہے، چاہے ان کا کرونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہو ، برطانوی اور فرانسیسی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو جانچنے کا یہ ایک طریقہ بھی ہوسکتا ہے، جس میں چکھنے کی حس بھی متاثر ہوتی ہے۔

ماہرین نےمتنبہ کیا ہے کہ برطانیہ اور فرانس میں ایسے مریض سامنے آئے ہیں جن میں سونگنےاور چکھنے کی حس متاثر ہوئی ہو اور ان کا کرونا وائرس مثبت آیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت سرکاری طور پر 3 لاکھ 80 ہزار افراد کرونا کا شکار ہیں جن میں سے کئی مریضوں کی چکھنے اور سونگنے کی حس ختم ہوئی ہے۔

The post اگر کسی انسان کی سونگھنے اورچکھنے کی حس ختم ہوجائے تو سمجھ جائیں کرونا وائرس ہے، چاہے ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہو، برطانوی اور فرانسیسی ماہرین نے نئی بحث چھیڑ دی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...