Pages

Monday, March 2, 2020

حج فارم سے ختم نبوت کی شہادت کا حصہ نکالنا قابل مذمت اسحاق ڈار نے حکومت سے گناہ پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

لندن (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ختمِ نبوت کی شہادت کا حصہ حج فارم سے نکا لنا قابل مذمت ہے ،حکومت ذمہ داروں کا تعین کرے، ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہاختمِ نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کا حصہ حج فارم سے نکالنا بحیثیت آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام ہمارے لیے انتہائی تشویش، غصہ، دکھ اور افسوس کا حامل ہے اور شدید قابلِ مذمت ہے۔

The post حج فارم سے ختم نبوت کی شہادت کا حصہ نکالنا قابل مذمت اسحاق ڈار نے حکومت سے گناہ پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...