Pages

Monday, March 2, 2020

عراق میں امریکی سفارتخانےپر میزائلوں سے حملہ

بغداد(آن لائن) عراق میں امریکی سفارتخانے کے قریب دو میزائل فائر کئے گئے ۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بغداد میں

امریکی سفارتخانے کے قریب نامعلوم دہشتگردوں نے دو میزائل فائر کئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ میزائل خالی علاقے میں گرنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے میزائل فائر کرنے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

The post عراق میں امریکی سفارتخانےپر میزائلوں سے حملہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...