Pages

Thursday, April 23, 2020

.ایک دن میں ریکارڈ اموات، بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 21ہزار سے تجاوز

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں 922 نئے کورونا وائرس کے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔ مجموعی طور پر بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21393 ہو گئی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 681 ریکارڈ کی گئی ۔ بھارتی حکام کے مطابق جاری کردہ معلومات میں بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے وباء کے پھیلائو کو روکنے کے لئے ملک بھر میں جاری لاک ڈائون میں 3 مئی تک کی توسیع کر دی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 4258 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔

The post .ایک دن میں ریکارڈ اموات، بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 21ہزار سے تجاوز appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...