Pages

Thursday, April 23, 2020

دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائر س سے 300پاکستانی جاں بحق ہو گئے ، صورتحال انتہائی گمبھیر

لندن(آن لائن) برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 300 پاکستانی نژاد برطانوی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز ہو چکی ہے ۔ برطانوی محکمہ صحت سروس کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ 19 اپریل تک ہونے والی اموات کی تعداد 13918 ہے جن میں 10244 سفید فام اور 2252 افراد سیاہ فام اور

ایشیائی و دیگر شامل ہیں جو کہ 6 فیصد بنتے ہیں ۔ باقی کے 10 فیصد اموات نسلی نژاد کی ہیں جن کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات جاری نہیں کی گئیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد کی تعداد 420 جبکہ پاکستانی نژاد افراد کی تعداد 300 بتائی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ 407 ، کارابلین ، 89 بنگلہ دیشی ، 50 چینی ، 217 دوسرے اشیائی ، 131 سیاہ فام افراد بھی شامل ہیں ۔

The post دنیا کا وہ ملک جہاں کرونا وائر س سے 300پاکستانی جاں بحق ہو گئے ، صورتحال انتہائی گمبھیر appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...