واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا میں سینئر سائنسدان نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس صرف چھینکنے سے ہی نہیں بلکہ بولنے یا عمومی انداز سے سانس لینے سے بھی پھیل سکتا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں وبائی امراض
کے ماہر ڈاکٹر اینتھونی فاسی نے امریکی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ماسک ضروری ہے کیونکہ تازہ ترین معلومات کے مطابق وائرس لوگوں کے صرف بولنے کی وجہ سے بھی پھیل سکتا ہے۔
The post کورونا وائرس سانس لینے اور بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے، امریکی ماہرنے خبر دار کردیا،نئی بحث چھڑ گئی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment