Pages

Saturday, April 4, 2020

بارشیں برسانے والا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

لاہور (آن لائن)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ خشک اور گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے، موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ماہ اپریل کے وسط میں بارشیں برسانے والا ایک نیا سپیل لاہور اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگا جس سے شہر میں بارشوں کا امکان پیدا ہوگا اور بارشیں شروع ہونے سے ماہ اپریل مزید خوشگوار گزرے گا۔

The post بارشیں برسانے والا نیا سپیل کب شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...