Pages

Thursday, April 23, 2020

ماہ رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزے دارو ں کو پیشگی بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی۔ آئندہ ہفتے بادل چھائے رہنے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کا امکان ہے۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم ڈیرہ غازی خان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی کے پہلے اور دوسرے ہفتے میں آندھیوں سمیت بارش کا امکان ہے جس کے باعث شہر کا درجہ حرارت 35 سے 37 سینٹی گریڈ رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مئی کے آخری ہفتے میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا، تاہم آدھا رمضان اچھے موسم میں گزرے گا۔

The post ماہ رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے روزے دارو ں کو پیشگی بتا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...