Pages

Thursday, May 14, 2020

پاکستان کے سابق صدر جنرل ایوب خان کا113واں یوم پیدائش خاموشی سے گزر گیا،جانتے ہیں ان کے پاس ایسا کونسا اعزاز تھا جو کسی کے پاس نہیں تھا

جہانیاں(این این آئی)پاکستان کے سابق صدر جنرل ایوب خان کا113واں یوم پیدائش 14مئی جمعرات کو خاموشی سے گزر گیا۔پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان 14مئی 1907ء کو ضلع ہری پور ہزارہ کے ایک پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے۔جنرل ایوب خان کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ سب سے کم عمر اور سب سے زیادہ رینکس حاصل کرنے والے فوجی تھے وہ 27اکتوبر 1958ء سے لے کر 25مارچ 1969ء تک پاکستان کے صدر رہے۔ایوب خان19اپریل1974ء کو انتقال کر گئے تھے ۔

The post پاکستان کے سابق صدر جنرل ایوب خان کا113واں یوم پیدائش خاموشی سے گزر گیا،جانتے ہیں ان کے پاس ایسا کونسا اعزاز تھا جو کسی کے پاس نہیں تھا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...