اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے کوویڈ 19 فنڈ سے مالی امداد دینے کیلئے پورٹل تیار کر لیا گیا ۔وزیراعظم آفس اعلامیہ کے مطابق وباء کے باعث بیروزگار ہونے والے متاثرہ افراد مالی امداد کیلئے پورٹل پر رجسٹرڈ کریں۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ وباء کے باعث بیروزگار ہونیوالے افراد کو احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 12 ہزار روپے کی نقد ادائیگی کی جائیگی ۔
The post وزیراعظم کے کوویڈ 19 فنڈ سے مالی امداد دینے کیلئے پورٹل تیار کر لیا گیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment