اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہلا رضا نے اینکر عادل عباسی کو ’’اڈلٹ عباسی‘‘ کہہ دیا ۔ جس کے بعد شہبا ز گل اور شہلا رضا میں لفظی جنگ چھڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انہوں نے عادل عباسی کے پروگرام میں شرکت کے حوالے سےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر میں لکھا کہ اس وقت میں اے آر وائےکے ’’اڈلٹ عباسی ‘‘ کے شو میں ہوں ۔
جس کے بعد سوشل میڈیا پر شہلا رضا کیلئے مختلف پیغامات کی بھرمار لگ گئی ، ایسے میں شہباز گل نے بھی ان کے اس ٹویٹ پر لکھا کہ ’’شہلا رضا صاحبہ آپ نہ ہوتیں تو کیا ہوتا۔۔ شہبا زگل کا پیغام دیکھ پیپلز پارٹی رہنما نے سخت ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ چچاخوامخواہ آپکی طرح فارغ نہیں ہوں ۔ ری چیک نہ کرسکی۔ اس طرح کی گھٹیا محنت کی آپ کے نوٹیفیکیشن کے لیے بہت ضرورت ہے۔۔۔لگارہے۔ جبکہ شہباز گل نے پھر لکھا کہ ’’آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں۔میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے۔یہاں تو جن کے نوٹیفکیشن زرداری کے ہیں وہ بھٹو بنے ہوئے ہیں۔ اور چیئرمین لگے ہوئے ہیں۔ آپ کے میاں ہمارے محترم بھائی جان یقیناً جنتی آدمی ہیں۔
شہلہ رضا صاحبہ آپ نہ ہوتیں تو کیا ہوتا pic.twitter.com/FdMrqUZcC1
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 3, 2020
@SHABAZGIL چچاخوامخواہ آپکی طرح
فارغ نہیں ھوں ۔ ری چیک نہ کرسکی۔ اس طرح کی گھٹیا محنت کی آپ کے نوٹیفیکیشن کے لیئے بہت ضرورت ھے۔۔۔لگارہے pic.twitter.com/BN7boZL4uT— Syeda Shehla Raza (@SyedaShehlaRaza) May 3, 2020
آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں۔
میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے۔
یہاں تو جن کے نوٹیفکیشن زرداری کے ہیں وہ بھٹو بنے ہوئے ہیں۔ اور چیئرمین لگے ہوئے ہیں۔
آپ کے میاں ہمارے محترم بھائی جان یقیناً جنتی آدمی ہیں۔
🤣😅 https://t.co/fp9OAy7O9l— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 3, 2020
The post ’’شہلا رضا نے عادل عباسی کو ’اڈلٹ ‘عباسی لکھ دیا ‘‘ ’’ چچاخوامخواہ آپکی طرح فارغ نہیں ہوں، ری چیک نہ کرسکی‘‘آپاآپ تو غصہ ہی کر گئی ہیں میرا مطلب ہے کہ آپ نہ ہوتیں تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ عادل کی انگریزی Adult ہوتی ہے شہباز گل اور شہلا رضا کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی appeared first on JavedCh.Com.

No comments:
Post a Comment