Pages

Tuesday, May 12, 2020

کرونا وائرس نے پنجاب حکومت کو کنگال کردیا ،کھربوں روپے کا مالی خسارہ سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) پنجاب کے مالی بحران کے باعث اس وقت صوبہ پنجاب کو 6 کھرب 64 ارب روپے کے مالی خسارے کا سامنا ہے۔ صوبے کے بڑھتے ہوئے مالی خسارے کی وجہ کرونا وائرس کے خطرات بتائے جاتے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب نے اس خسارے کے بارے میں وفاق کو باقاعدہ آگاہ کردیا ہے۔ اسی طرح وفاق سے پنجاب کو جو دس کھرب روپے کی گرانٹ ملنے کی امید تھی وہ بھی دم توڑ گئی ہے۔ اس کی وجہ کرونا وائرس ہی بتایا گیا ہے۔

The post کرونا وائرس نے پنجاب حکومت کو کنگال کردیا ،کھربوں روپے کا مالی خسارہ سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...