Pages

Friday, May 15, 2020

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی‎

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ۔ جمعہ کو چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ،این آئی ایچ نے چیرمین سینٹ کی کورونا کی رپورٹ جاری کر دی،چیئرمین سینٹ نے سینٹ اجلاس مین بعض سینیٹرز کے ٹیسٹ مثبت آنے پر ٹیسٹ کروایا ،سینٹ میں گزشتہ روز ملازمین اور افسران کے ٹیسٹ بھی مثبت آئے تھے۔

The post چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی‎ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...