Pages

Thursday, May 14, 2020

کورونا بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے، نئی امریکی تحقیق نے چونکا دیا،جانتے ہیں بولنے کے دوران منہ سے نکلنے والے ذرات کتنے منٹ تک فضامیں رہتے ہیں؟ماہرین کا مشاہدے کے دوران اہم انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے مشاہدہ کیا کہ بولنے کے دوران منہ سے نکلنے والی ننھے ذرات 12 منٹ تک فضا میں معلق رہ سکتے ہیں اور کسی دوسرے کو وائرس منتقل کر سکتے ہیں۔یہ تحقیق امریکا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ڈائبیٹس، ڈائی جیسٹیو اینڈ کڈنی ڈیزیز میں کی گئی۔تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چہرے پر ماسک پہننے سے کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔

The post کورونا بولنے سے بھی پھیل سکتا ہے، نئی امریکی تحقیق نے چونکا دیا،جانتے ہیں بولنے کے دوران منہ سے نکلنے والے ذرات کتنے منٹ تک فضامیں رہتے ہیں؟ماہرین کا مشاہدے کے دوران اہم انکشاف appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...