Pages

Sunday, May 10, 2020

کرونا وائرس ہسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہر طرف بھگدڑ ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک مریض ہلاک ہو گیا۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق اسپتال کے ترجمان کے مطابق ماسکو کے شمال مغرب میں

واقع کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے اسپتال میں سب سے پہلے ایک مریض کے کمرے میں آگ بھڑکی جسے بعد ازاں ریسکیو حکام کی مدد سے بجھایا گیا۔ترجمان کے مطابق اسپتال میں آگ لگنے سے ایک مریض ہلاک ہوا جب کہ 200 سے زائد مریضوں کو بحفاظت باہر نکالا گیا۔

The post کرونا وائرس ہسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہر طرف بھگدڑ ، قیمتی جانی نقصان ہوگیا‎ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...