Pages

Thursday, May 14, 2020

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار

کوئٹہ( آن لائن) وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ ظہور بلیید نے اپنی ٹوئٹ میں اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے، انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مجھ میں کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ صحت یابی کیلئے دعا کرنے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

The post وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...