Pages

Wednesday, May 27, 2020

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

نیو دہلی(آن لا ئن)ٹی وی اور تھیٹر کی معروف 25 سالہ بھارتی اداکارہ پریکشا مہتا نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق پریکشا مہتا نے ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی، وہ بھی لاک ڈاؤن

ہونے کے بعد گھر تک محدود رہ گئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق فوری طور پر پریکشا مہتا کی خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے بھی ممکنہ طور پر مالی مسائل کی وجہ سے خودکشی کی ہوگی۔

The post معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...