اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق تاجروں کو بجلی کے بلز میں ایک لاکھ روپے کی چھوٹ دیدی گئی ،چھوٹے کاروبار سے وابستہ افراد کا ایک لاکھ روپے تک کابل وفاقی حکومت ادا کرے گی ۔وفاقی حکومت کاکہنا ہے کہ بجلی کابل ہرماہ مرحلہ وار ادا کیاجائے گا،مرحلہ وار اکتوبر تک بجلی کابل وفاقی حکومت ادا کرے گی۔
The post تاجروں کو بجلی کے بلوں میں بڑی چھوٹ حیران کن ریلیف فراہم appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment