Pages

Friday, May 1, 2020

وزیراعظم کےکرونا ریلیف فنڈ میں زبردست اضافہ جانتے ہیں کتنے ارب روپے جمع ہو گئے ؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر فیصل جاوید نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کے تازہ اعداد و شمارجاری کردیے۔جمعہ کو پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے مطابق وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں اب تک تین ارب روپے سے زائد جمع ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس عظیم مقصد کے لیے امداد دینے والوں کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں، ہم مل کر ہی اس مشکل کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔

The post وزیراعظم کےکرونا ریلیف فنڈ میں زبردست اضافہ جانتے ہیں کتنے ارب روپے جمع ہو گئے ؟ تفصیلات جاری appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...