اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حیات آباد میں بی آرٹی پشاور کے پل موڑ کی توڑ پھوڑ جاری ، ڈایزائن کردہ ان موڑ سے بس نہیں مڑ سکتی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک صارف کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حیات آباد میں بی آر ٹی پشاور کے پل پر توڑ پھوڑ کا کام جاری ہے ۔ مذکورہ حکام کا
پل کے موڑ کو توڑنے کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہاں سے بس موڑ نہیں سکتی اس کی توسیع کیلئے اس توڑ کر دوبار ہ تیار کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ پشاور بی آرٹی منصوبہ پچھلے کئی سالوں سے التوکا شکار ہے اور ابھی تک اس کے مکمل ہونے کے حوالے سے کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آسکی ہے جبکہ خیبر پختونخواہ اس منصوبے کو مثالی منصوبہ قرار دے رہی ہے ۔
The post بی آر ٹی پشاور: ناقص ڈیزائن کے باعث بسیں مڑنے سے قاصر۔۔ پشاور بی آرٹی کیلئے بنائے گئے فلائی ااور کی توڑپھوڑ کا عمل پھر شروع کر دیا گیا ، حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے appeared first on JavedCh.Com.

No comments:
Post a Comment