Pages

Sunday, May 10, 2020

آج بھی سکولوں میں گدھے باندھے ہوئے ہیں، سعید غنی اے آر وائے کیخلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈز بنوانے میں مصروف ، کراچی کی دیواروں پر کیا لکھا جانے لگا ، اقرار الحسن میدان میں آگئے ، صوبائی وزیر کو چیلنج کر دیا ، صحافتی کیرئیر بھی دائو پر لگا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج بھی سکولوں میں گدھے باندھ ہوئے ہیں،کراچی “اقرارالحسن کا سعید غنی کو چیلنج کر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کو چیلنج دیا اور کہا ہے کہ آپ اپنے حلقےمیں چلیں جائیں وہاں آج بھی گدھے باندھے ہوئے ہیں ۔ سماجی رابطے کی

ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ’’سعید غنی صاحب کو چیلنج۔۔۔ آج، ابھی، اسی وقت میرے ساتھ اپنے حلقے میں چلیں، اگر وہاں اسکولوں میں گدھے نہ بندھے ہوں، ڈسپنسریوں میں گٹر کا پانی نہ ہو تو میں صحافت چھوڑ دوں گا ورنہ یہ ایسی ناکارہ سیاست چھوڑ دیں۔ خدا کے واسطے سندھ کے مظلوم عوام پر رحم کریں‘‘۔

The post آج بھی سکولوں میں گدھے باندھے ہوئے ہیں، سعید غنی اے آر وائے کیخلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈز بنوانے میں مصروف ، کراچی کی دیواروں پر کیا لکھا جانے لگا ، اقرار الحسن میدان میں آگئے ، صوبائی وزیر کو چیلنج کر دیا ، صحافتی کیرئیر بھی دائو پر لگا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...