Pages

Tuesday, June 23, 2020

ہر وقت ٹکٹ بک اور سامان تیار۔۔۔ حکومت ختم ہوتے ہی کونسے 5 لوگ پہلی فلائٹ سے باہر چلے جائیں گے ؟ حیرت انگیز دعوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کے حالیہ انٹرویو نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کے حالیہ انٹرویو پر سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا کام اچھی ٹیم منتخب کرنا ہوتا ہے لیکن عمران خان کی ناکامی کی بنیادی وجہ اچھی ٹی منتخب نہ کرنا ہے ۔ ایسے میں حکومت کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ

وہ کتنے سال چلے گی ، انہوں نے فواد چودھری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چار پانچ لوگ حکومتی ٹیم میں ایسے ہیں جب بھی حکومت گئی تو یہ پہلی فلائٹ لے کر بیرون ملک چلے جائیں گے ۔ ان کا سامان تیار اور ہر وقت ٹکٹ بک رہتی ہے ۔سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ کہ کیا وجہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کو کیوں تبدیل نہیں کر پا رہے ؟۔

The post ہر وقت ٹکٹ بک اور سامان تیار۔۔۔ حکومت ختم ہوتے ہی کونسے 5 لوگ پہلی فلائٹ سے باہر چلے جائیں گے ؟ حیرت انگیز دعوی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...