Pages

Monday, June 22, 2020

سونا ایک لاکھ روپے سے بھی مہنگا ، فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟ نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت ایک لاکھ 2ہزار روپے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 1748ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی

قیمتوں میں بالترتیب 1200 روپے 1114 روپے کا اضافہ ہوگیا۔اضافے کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،ملتان ،فیصل آباد ،لاہور ،اسلام آباد ،پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 2000روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر87448 روپے ہوگئی ہے۔

The post سونا ایک لاکھ روپے سے بھی مہنگا ، فی تولہ قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟ نیا ریکارڈ قائم appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...