Pages

Thursday, June 25, 2020

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو گہرا صدمہ ہر طرف سے گہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر انتقال کرگئے۔صحافی زاہد گشکوری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر کا انتقال اسلام آباد میں ہوا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سسر عبدالحق کی عمر 85 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اپنی پیشی کے دوران بھی اپنے سسر کی صحت کا تذکرہ کیا تھا۔

The post جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو گہرا صدمہ ہر طرف سے گہرے افسوس کا اظہار appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...