Pages

Wednesday, June 24, 2020

بھار ت کی وادی گلوان میں بڑی فوجی نقل و حرکت جنگی طیاروں کے ذریعے بھی طاقت کا بھرپور مظاہرہ

لیہ(اے ایف پی) وادی گلوان میں بھارت نے جنگی طیاروں کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ فوجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ علاقے میں مضبوط طاقت ہوچکی ہے‘ جب کہ ایک ریٹائرڈ کیپٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایسی فوجی نقل و حرکت پہلے کبھی نہیں دیکھی۔ تفصیلات کے مطابق، وادی گلوان میں بھارت نے اپنے

جنگی طیاروں کی گھن گھرج کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ جب کہ اس سے قبل دونوں ممالک سرحدی کشیدگی کم کرنے پر آمادگی بھی ظاہر کرچکے تھے۔ 15 جون کو ہوئے خونی معرکے میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت وہاں مزید فوج تعینات کرکے فوجی قوت کا مظاہرہ کرنا چاہتا ہے۔

The post بھار ت کی وادی گلوان میں بڑی فوجی نقل و حرکت جنگی طیاروں کے ذریعے بھی طاقت کا بھرپور مظاہرہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...