Pages

Thursday, July 2, 2020

امریکہ میں ایف 16 طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایف 16 طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، واقعے میں پائلٹ مارا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایف سولہ سی ایم لڑاکا فیلکن طیارہ تربیتی مشق کے لیے استعمال کیا جارہا تھا۔

حکام نے ہلاک ہونے والے پائلٹ کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی ہے۔ تاہم تصدیق کی گئی ہے کہ طیارے میں صرف پائلٹ ہی موجود تھا۔طیارہ گرکر تباہ ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہیں لائی گئی۔

The post امریکہ میں ایف 16 طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...