لاہور( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے چیئرمین ، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج 65ویں سالگرہ منائیں گے ۔پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے مختلف مقامات پر آصف علی زرداری کی سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور ان کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔
The post آصف علی زرداری آج65ویں سالگرہ منائیں گے جیالوں کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کیلئے دعائیں appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment