Pages

Thursday, July 2, 2020

چینی چور عمران مافیا 78 روپے 33 پیسے سے زائد پر چینی خریدنے والے ظالموں نے عوام کا نہیں سوچا،ن لیگ نے مہنگے داموں چینی خریدنے کو ایک اور میگاسکینڈل قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مہنگے داموں چینی خریدنے کو ایک اور میگاسکینڈل قرار دیدیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چینی مافیا عمران صاحب ہر روز عوام کی جیب پہ ڈاکہ ڈال رہے ہیں،’’نئے پاکستان‘‘میں قوم کو دونوں ہاتھوں سے مسلسل لوٹا جا رہا ہے اور چینی کی قلت بھی برقرار ہے،چینی انکوائری کمیشن ایک ڈھونگ اور دھوکہ تھا اپنے چوروں کو بچانے کا ۔

انہوں نے کہاکہ آج کی تاریخ تک پاکستان کی عوام 52 روپے کی بجائے 92 روپے کلو چینی خرید رہی ہے ،چینی چور عمران مافیا 78 روپے 33 پیسے سے زائد پر چینی خریدنے والے ظالموں نے عوام کا نہیں سوچا،چینی چور عمران مافیا 60 روپے کی چینی خرید سکتا تھا ۔ انہوں نے کہاکہ چینی چور عمران مافیا نے اپنے چوروں کو لندن روانہ کر دیا ہے اور آج تک عوام کی چینی چوری ہو رہی ہے۔

The post چینی چور عمران مافیا 78 روپے 33 پیسے سے زائد پر چینی خریدنے والے ظالموں نے عوام کا نہیں سوچا،ن لیگ نے مہنگے داموں چینی خریدنے کو ایک اور میگاسکینڈل قرار دیدیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...