Pages

Saturday, July 25, 2020

شہبازشریف فیملی کے امیر ترین فرد کون؟ نیب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق سلمان شہباز فیملی کی 16 کمپنیوں میں 2 ارب 56 لاکھ 22 ہزار 700 شیئرز کے مالک ہیں اور انہوں نے 8 کمپنیوں میں

51 کروڑ 15 لاکھ 97 ہزار 806 روپے کی سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے۔سلمان شہباز کے پاس چنیوٹ پاور میں ایک ارب 70 کروڑ 86 لاکھ 36 ہزار کے شیئرز ہیں جبکہ ان کے پاس چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں کروڑوں روپے مالیت کی 209 کنازل زرعی اراضی بھی ہے۔

The post شہبازشریف فیملی کے امیر ترین فرد کون؟ نیب نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...