Pages

Sunday, July 26, 2020

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کو گہرا صدمہ افسوسناک خبر نے ماحول سوگوار کردیا

اسلام آباد ( آ ن لائن، اے پی پی ) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کے چھوٹے بھائی پیر حسن احمد شاہ عرف پپو شاہ رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ آبائی گاؤں ننکانہ صاحب میں ادا کی جائے گی۔ پیر حسن احمد لاہور ہسپتال میں زیرعلاج تھے،دریں اثناوفاقی وزیر اطلاعات و

نشریات سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے چھوٹے بھائی پیر حسن احمد شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین

The post وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کو گہرا صدمہ افسوسناک خبر نے ماحول سوگوار کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...