Pages

Friday, July 3, 2020

بھارت کی لندن سے آنیوالی پرواز میںپائلٹ شوہر نے اپنی پائلٹ بیوی کو تھپڑ مار دیا،دونوں کاک پٹ سےنکل کر بحث کرتے رہے ، جہاز کیسے اڑتا رہا؟مسافروں کے احتجاج پرسخت ترین ایکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیٹ ایئر ویز کی پرواز لندن سے بھارت کے شہر ممبئی آرہی تھی جس کو پائلٹ میاں بیوی اڑا رہے تھے.اس پرواز میں عملے کے علاوہ 324 مسافر سوار تھے۔پرواز میں دوران سفر پائلٹ میاں بیوی میں کسی بات پر تکرار ہو گئی جو کے بڑھتی بڑھتی اتنی آگے چلی گئی کہ پائلٹ شوہر نے اپنی پائلٹ بیوی کو تھپڑ رسید کر دیا۔اس بات کا ہونا تھا کہ خاتون پائلٹ کاک پٹ سے باہر نکل گئی جس کے

بعد اس کا شوہر بھی کاک پٹ کو خالی چھوڑ کر باہر آ گیا۔ دونوں میاں بیوی مسافروں کے سامنے بحث و تکرار کرتے رہے اور جہاز کو خود بخود اڑنے کے لیے چھوڑ دیا۔بعد ازاں جہاز کے عملے کے کچھ سینئر لوگوں نے بیچ بچاؤ کراکے معاملہ ٹھنڈا کر ایا،ممبئی پہنچنے پر مسافروں نے شکایت کی توایئرلائن نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی، مسافر کسی طور بھی نہ مانے تو مجبوراً ایئرلائن کو اس پائلٹ جوڑے کو نوکری سے ہٹانا پڑ گیا۔

The post بھارت کی لندن سے آنیوالی پرواز میںپائلٹ شوہر نے اپنی پائلٹ بیوی کو تھپڑ مار دیا،دونوں کاک پٹ سےنکل کر بحث کرتے رہے ، جہاز کیسے اڑتا رہا؟مسافروں کے احتجاج پرسخت ترین ایکشن appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...