Pages

Tuesday, August 25, 2020

ہوشیار خبردار کھانسی کا معروف شربت غیر معیاری نکلا حکومت نے پابندی لگا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف کھانسی کے شربت ہائیڈر یلین شوگر فری میں ملاوٹ اور اس کے غیر معیاری ہونے کی تصدیق ،تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فروخت ہونے والے کھانسی کے معروف شربت ہائیڈر یلین شوگر فری میں ملاوٹ اور اسکے غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے

تمام صوبائی سیکرٹریز صحت،ڈائریکٹر جنرل صحت، چیف ڈرگ کنٹرولر سمیت دیگر حکام کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ سیرپ کے بیج نمبرزA0014,A0013,B0243,B0009,B003,A0016,A0015 اور A0017 پر پابندی لگادی جائے اور اس کی فروخت بند کر کے اسے تلف کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔

The post ہوشیار خبردار کھانسی کا معروف شربت غیر معیاری نکلا حکومت نے پابندی لگا دی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...