Pages

Tuesday, August 25, 2020

ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ نے کااعلان کر دیا

ممبئی(این این آئی)ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ نے کااعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا، یہ ریٹیل گروپ تشکیل نو کے مرحلے سے گزررہا ہے، اس لیے وہ لیگ کی مرکزی اسپانسرشپ سے دستبردار ہوگیا۔اس سے قبل چینی موبائل کمپنی نے بھی رواں سال کیلئے اسپانسر شپ سے دستبرداری اختیار کرلی تھی، اس وجہ سے لیگ کو اپنے مرکزی ٹائٹل حقوق کم داموں فروخت کرنا پڑے تھے۔

The post ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ نے کااعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...