Pages

Sunday, August 23, 2020

حضور والا یہ ہیں وہ ذرائع جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا حکومت نے این آر او مانگنے سے متعلق دستاویزات شیئر کردیں

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے (ن) لیگ کی جانب سے این آر او مانگنے سے متعلق دستاویزات ٹوئٹر پر شیئر کر دیں۔شبلی فراز نے قومی احتساب آرڈیننس میں ترمیم کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے مجوزہ مسودے کی نقل اپنی ٹوئٹ میں شیئر کرتے

ہوئے کہا کہ کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ مطالبہ کررہی تھی کہ این آر او کس نے مانگا۔ حضور والا یہ ہیں وہ ذرائع اور دستاویزات جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا۔انہو ںنے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہر بار ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔

The post حضور والا یہ ہیں وہ ذرائع جن کی وساطت سے این آر او مانگا گیا حکومت نے این آر او مانگنے سے متعلق دستاویزات شیئر کردیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...