Pages

Tuesday, August 4, 2020

جذبہ خیرسگالی ،پاک افغان بارڈرکوایک دن کیلئے کھول دیا گیا

چمن(این این آئی) جذبہ خیرسگالی کے تحت پاک افغان بارڈرکوایک یوم کے لئے کھول دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کے لئے کھول دیا گیا ،

بارڈر کھلنے کے بعد بارڈرپرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔واضح رہے کہ عید الاضحی پرپاک افغان سرحد پرفورسزکی مشتعل افراد کے ساتھ جھڑپ میں 3 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے تھے۔

The post جذبہ خیرسگالی ،پاک افغان بارڈرکوایک دن کیلئے کھول دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...