Pages

Wednesday, August 5, 2020

عثمان بزدارپر کرپشن الزامات، اینکر عمران خان کو قانونی نوٹس جاری،اینکر کا بھی جوابی ردعمل آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پر کرپشن کے الزامات لگانے پر اینکر عمران ریاض خان کو لیگل نوٹس جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اینکر عمران ریاض خان کو 25 کروڑ روپے ہتک عزت کے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں

کہا گیا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان اپنے الزامات پر معافی مانگیں یا ہرجانے کی رقم ادا کریں۔دوسری جانب اینکر عمران خان کا بھی اس قانونی نوٹس پر ردعمل سامنے آگیا۔اینکر عمران خان نے اس قانونی نوٹس پر کہا کہ میں اس نوٹس کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ پھر اب ہم عدالت میں ملتے ہیں۔

The post عثمان بزدارپر کرپشن الزامات، اینکر عمران خان کو قانونی نوٹس جاری،اینکر کا بھی جوابی ردعمل آگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...