Pages

Wednesday, September 23, 2020

درجہ حرارت44ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے شدید ترین گرمی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ درجہ حرارت، تربت 44،شہید بینظیر آباد43 ، دادو، لسبیلہ، سکھراور روہڑی میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

The post درجہ حرارت44ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے شدید ترین گرمی کی پیشگوئی کردی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...