Pages

Thursday, September 24, 2020

پی ڈی ایم کی سربراہی کون کریگا؟ اپوزیشن جماعتوں نے سر جوڑ لئے

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعتوں نے پی ڈی ایم کی سربراہی کے لئے ناموں پر غور شروع کردیا،اپوزیشن جماعتوں نے حکمت عملی طے کرنے کے لئے رابطے مزید تیز کردیئے۔محمود خان اچکزئی پیپلزپارٹی کے

سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی رہائشگا ہ پہنچے اور ملاقات کی جس میں پی ڈی ایم کے سربراہی کے لئے مختلف ناموں پر مشاورت کی گئی ،ملاقات میں حکومت کے خلاف احتجاج، جلسے اور ریلیاں نکالنے پر بھی مشاورت کی گئی ۔

The post پی ڈی ایم کی سربراہی کون کریگا؟ اپوزیشن جماعتوں نے سر جوڑ لئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...